کوئٹہ (آن لائن)سنی علماکونسل بلوچستان کے سربراہ مولانا رمضان مینگل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے عالمی لیڈر کو اپنے ملک بلا کر جس طرح قتل کروایا ہے یہ ایران کا وطیرہ رہا ہے جس طرح انہوں نے حضرت حسینؓ کو بلا کر شہید کروایا تھا۔ ایک بیان میں ا نہوں نے کہا کہ آج جس طرح ایران اور اسرائیل کے گڑھ جوڑ کی وجہ سے امت مسلمہ ایک عظیم لیڈرسے محروم ہو گئی ہے حالانکہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تمنا تھی جس نے اپنا پورا خاندان اپنے بیٹوں ،پوتوں کو بھی شہید کروا دیا لیکن اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹے ،بیان میں کہا گیا کہ ملا عمر نے اپنی حکومت اور سلطنت اماات قربان کر دی لیکن کسی بھی لیڈر یا مسلمان کو ان کے حوالے نہیں کیا ۔ انہوں نے کہاکہ حضرت حسینؓ سے لے کر آج تک امت مسلمہ اور مسلمانوں کو ایران نے اپنے حواریوں کے ذریعے جتنا نقصان پہنچایا ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی اس لئے امت مسلمہ کو سازشوں اور حرکتوں کو پہنچاننا ہو گا اور اسماعیل ہنیہ کے قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی اوستہ محمد اور صحبت پورمیں آگ لگنے کے مختلف واقعات 65 سے زیادہ گھرجل گئے۔...
ڈیرہ مراد جمالی نصیرآباد ڈویژن ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے ۔ علاقے کا درجہ حرارت 51سینٹی گریڈ تک پہنچ...
کوئٹہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کو چار سال مکمل ہوگئے ، محکمہ بلدیات نے وزیر اعلی...
کوئٹہ سرکی روڈپر پولیس کے مبینہ تشدد سے ستر سالہ شخص کی ہلاکت کے خلاف لواحقین اور رشتہ داروں کا انڈسٹریل...
کوئٹہ بلوچستان کی تین جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کے پابند سلال ہونے کا انکشا ف ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ، ڈیرہ...
لاہور بھارتی حکومت کی طرف سے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ کرنے کے فیصلہ کے...
اسلام آباد ایف بی آر ، وزارت خزانہ اور متعلقہ کسٹمز ڈیوٹی سیلز ٹیکس کی شرحیں آخری وقت میں تبدیل کرنے کی...
کراچی پولیس گریڈ21 کے رواں برس 6سینئر پولیس افسران ایڈیشنل آئی جی عامر ذوالفقار،ایڈیشنل آئی جی احمد اسحاق...