کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج سہ پہر تین بجےہوگا ، اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن فرح عظیم شاہ کی جرمنی کے شہر فرنیکفرٹ میں شرپسندوں کی جانب سے پاکستانی قونصل خانہ پر حملے اور پاکستان کے پرچم کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف مذمتی قرارداد ، جمعیت علماء اسلام کے رکن میر زابد علی ریکی کی ضلع واشک کے لئے تنگ زوارتی ڈیم کی تعمیر اور نیشنل پارٹی کے رکن رحمت بلوچ کی ٹراما سینٹر کو کوئٹہ شہر سے باہر منتقل کرنے اور اسے وسعت دیتے ہوئے 200 بیڈڈ صوبائی ٹراما سینیٹر کے قیام سے متعلق قرار داد پیش کریں گے ۔ اجلاس میں وقفہ سوالات میں محکمہ لائیو اسٹاک سے متعلق سوالات کے جوابات دیئے جائیں گے۔
کوئٹہ اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ 15 جون شام 4 بجے پریس کلب کوئٹہ کے...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی اوستہ محمد اور صحبت پورمیں آگ لگنے کے مختلف واقعات 65 سے زیادہ گھرجل گئے۔...
ڈیرہ مراد جمالی نصیرآباد ڈویژن ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے ۔ علاقے کا درجہ حرارت 51سینٹی گریڈ تک پہنچ...
کوئٹہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کو چار سال مکمل ہوگئے ، محکمہ بلدیات نے وزیر اعلی...
کوئٹہ سرکی روڈپر پولیس کے مبینہ تشدد سے ستر سالہ شخص کی ہلاکت کے خلاف لواحقین اور رشتہ داروں کا انڈسٹریل...
کوئٹہ بلوچستان کی تین جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کے پابند سلال ہونے کا انکشا ف ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ، ڈیرہ...
لاہور بھارتی حکومت کی طرف سے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ کرنے کے فیصلہ کے...
اسلام آباد ایف بی آر ، وزارت خزانہ اور متعلقہ کسٹمز ڈیوٹی سیلز ٹیکس کی شرحیں آخری وقت میں تبدیل کرنے کی...