کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے نواب محمد اسلم رئیسائی ،صادق سنجرانی اور عبدالصمد گورگیج کے خلاف دائر انتخابی عذرداریوں کی سماعت کی ۔ٹریبونل نے جمعیت کے نواب محمد اسلم رئیسانی کے خلاف نور احمد بنگلزئی کی جانب سے دائر انتخابی عذرداری کی سماعت کی اور نواب اسلم رئیسانی کا بیان قلمبند کیا گیا۔ٹریبونل نے بی اے پی کے میر صادق سنجرانی کی کامیابی کے خلاف جمعیت کے میر امان اللہ نوتیزئی کی جانب سے دائر انتخابی عذرداری کی سماعت کی اور میر امان اللہ نوتیزئی کا بیان قلمبند کیا گیا۔ اور سماعت ملتوی کردی ۔ٹریبونل نے پیپلزپارٹی کے عبدالصمد گورگیج کی کامیابی کے خلاف ان کے مدمقابل امیدوار ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی قادر علی نائل کی جانب سے دائر انتخابی عذرداری کی سماعت کی اور فریقین کے وکلاء نے بحث مکمل کرلی جس کے بعد ٹریبونل نے انتخابی عذرداری پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
کوئٹہ اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ 15 جون شام 4 بجے پریس کلب کوئٹہ کے...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی اوستہ محمد اور صحبت پورمیں آگ لگنے کے مختلف واقعات 65 سے زیادہ گھرجل گئے۔...
ڈیرہ مراد جمالی نصیرآباد ڈویژن ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے ۔ علاقے کا درجہ حرارت 51سینٹی گریڈ تک پہنچ...
کوئٹہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کو چار سال مکمل ہوگئے ، محکمہ بلدیات نے وزیر اعلی...
کوئٹہ سرکی روڈپر پولیس کے مبینہ تشدد سے ستر سالہ شخص کی ہلاکت کے خلاف لواحقین اور رشتہ داروں کا انڈسٹریل...
کوئٹہ بلوچستان کی تین جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کے پابند سلال ہونے کا انکشا ف ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ، ڈیرہ...
لاہور بھارتی حکومت کی طرف سے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ کرنے کے فیصلہ کے...
اسلام آباد ایف بی آر ، وزارت خزانہ اور متعلقہ کسٹمز ڈیوٹی سیلز ٹیکس کی شرحیں آخری وقت میں تبدیل کرنے کی...