کراچی (نمائندہ جنگ) سونے کی قیمت میں 1200 روپے فی تولہ کا اضافہ،چاندی بھی 40 روپے فی تولہ مہنگی ہو گئی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 27 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2388 ڈالر سے بڑھ کر 2415 ڈالر فی اونس ہو گئی ،عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1200 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 53 ہزار 500 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 17 ہزار 335 روپے ہو گئی ،مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی 40 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2900 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی۔
کوئٹہ اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ 15 جون شام 4 بجے پریس کلب کوئٹہ کے...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی اوستہ محمد اور صحبت پورمیں آگ لگنے کے مختلف واقعات 65 سے زیادہ گھرجل گئے۔...
ڈیرہ مراد جمالی نصیرآباد ڈویژن ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے ۔ علاقے کا درجہ حرارت 51سینٹی گریڈ تک پہنچ...
کوئٹہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کو چار سال مکمل ہوگئے ، محکمہ بلدیات نے وزیر اعلی...
کوئٹہ سرکی روڈپر پولیس کے مبینہ تشدد سے ستر سالہ شخص کی ہلاکت کے خلاف لواحقین اور رشتہ داروں کا انڈسٹریل...
کوئٹہ بلوچستان کی تین جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کے پابند سلال ہونے کا انکشا ف ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ، ڈیرہ...
لاہور بھارتی حکومت کی طرف سے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ کرنے کے فیصلہ کے...
اسلام آباد ایف بی آر ، وزارت خزانہ اور متعلقہ کسٹمز ڈیوٹی سیلز ٹیکس کی شرحیں آخری وقت میں تبدیل کرنے کی...