ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار ) گوادر میں مشتعل افراد کے حملے میں شہید سپاہی شبیر بلوچ کو سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ، تفصیلات کے مطابق راجی مچی گوادر میں مشتعل افراد کے حملے میں شہید سپاہی شبیربلوچ کو ان کے آبائی گائوں دولت گھاڑی میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں فوجی عزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ۔نمازجنازہ ایف سی 72 ونگ میں ادا کر دی گئی جس میں ایف سی کمانڈنٹ محمد ندیم کمشنر نصیر آبادڈویژن معین الرحمنٰ اور ایف سی 72 ونگ کے کرنل محمد صدیق ملک ایس ایس پی نصیر آباد فہد خان کھوسہ ایکسین کیسکو نصیر آباد ڈویژن میرشاہد رحیم زہری سرکردہ محمد صد یق عمرانی میر عطا اللہ خان بلیدی ، چیئر مین محمد قا سم کھوسہ میر سلیم احمد کھوسہ میر نیاز علی لہڑی ایس ایم محمد اسلم اور ایف سی وپولیس افسروں نے شرکت کی ۔درایں اثنا فاتحہ خوانی دولت گھاڑی میر بنی بخش خان کھوسہ میں ہو رہی ہے ۔
کوئٹہ اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ 15 جون شام 4 بجے پریس کلب کوئٹہ کے...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی اوستہ محمد اور صحبت پورمیں آگ لگنے کے مختلف واقعات 65 سے زیادہ گھرجل گئے۔...
ڈیرہ مراد جمالی نصیرآباد ڈویژن ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے ۔ علاقے کا درجہ حرارت 51سینٹی گریڈ تک پہنچ...
کوئٹہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کو چار سال مکمل ہوگئے ، محکمہ بلدیات نے وزیر اعلی...
کوئٹہ سرکی روڈپر پولیس کے مبینہ تشدد سے ستر سالہ شخص کی ہلاکت کے خلاف لواحقین اور رشتہ داروں کا انڈسٹریل...
کوئٹہ بلوچستان کی تین جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کے پابند سلال ہونے کا انکشا ف ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ، ڈیرہ...
لاہور بھارتی حکومت کی طرف سے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ کرنے کے فیصلہ کے...
اسلام آباد ایف بی آر ، وزارت خزانہ اور متعلقہ کسٹمز ڈیوٹی سیلز ٹیکس کی شرحیں آخری وقت میں تبدیل کرنے کی...