تربت( نامہ نگار) صوبائی وزیر ظہور بلیدی بی وائی سی کے ساتھ مذاکرات کیلئے تربت پہنچ گئے۔مطالبات پیش کرتے ہوئے دھرنا مظاہرین نے کہا کہ بی وائی سی کے رہنماؤں سمیت تمام گرفتار افراد کو رہا کیا جائے اور گوادر جانے والے راستہ کھولے جائیں اور گوادر سمیت بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ بحال کیا جائےجبکہ جن جن افراد کی موٹر سائیکلیں ، گاڑیاں اور موبائل تحویل میں لئے گئے ہیں ان کو واپس کردیئے جائیں۔اس دوران صوبائی ظہور بلیدی نے کیمپ میں گفتگوکے دوران کہا کہ اگر راجی مچی کرنے دیتے تو کوئی قیامت نہیں آتی، جو کچھ ہوا سوا ہوا اب مزید سڑکوں اور بازار بند کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ہم چاہتے ہیں مسائل افہام و تفہیم سے حل ہو جائیں۔
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی اوستہ محمد اور صحبت پورمیں آگ لگنے کے مختلف واقعات 65 سے زیادہ گھرجل گئے۔...
ڈیرہ مراد جمالی نصیرآباد ڈویژن ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے ۔ علاقے کا درجہ حرارت 51سینٹی گریڈ تک پہنچ...
کوئٹہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کو چار سال مکمل ہوگئے ، محکمہ بلدیات نے وزیر اعلی...
کوئٹہ سرکی روڈپر پولیس کے مبینہ تشدد سے ستر سالہ شخص کی ہلاکت کے خلاف لواحقین اور رشتہ داروں کا انڈسٹریل...
کوئٹہ بلوچستان کی تین جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کے پابند سلال ہونے کا انکشا ف ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ، ڈیرہ...
لاہور بھارتی حکومت کی طرف سے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ کرنے کے فیصلہ کے...
اسلام آباد ایف بی آر ، وزارت خزانہ اور متعلقہ کسٹمز ڈیوٹی سیلز ٹیکس کی شرحیں آخری وقت میں تبدیل کرنے کی...
کراچی پولیس گریڈ21 کے رواں برس 6سینئر پولیس افسران ایڈیشنل آئی جی عامر ذوالفقار،ایڈیشنل آئی جی احمد اسحاق...