اسلام آباد(پ ر)نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر کبیر احمد محمدشہی نے اسلام آباد میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن سینیٹر روبینہ خالد سے ملاقات رہنمائوںنے بلوچستان کی پسماندگی اور دیگر مسائل پر تفصیلی گفتگو کی میرکبیر نے کہاکہ بلوچستان کے لوگ اس وقت غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی گزار رہے ہیں بلوچستان کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہر پروجیکٹ میں اولیت دی جانی چاہیےاور بلوچستان کا از سر نو سروے کیا جائے کیونکہ گزشتہ سروےمیں زیادہ حق داروں کو نظرانداز کیاگیا اسکالر شپ اور نشوونما پروجیکٹ میں بلوچستان کو خصوصی اہمیت دینے کی ضرورت ہے جس پر روبینہ خالد نے یقین دہانی کرائی کہ میں ذاتی طور پر ان تمام مسائل کے حل کے لیے کوشش کرئونگی۔
کوئٹہ اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ 15 جون شام 4 بجے پریس کلب کوئٹہ کے...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی اوستہ محمد اور صحبت پورمیں آگ لگنے کے مختلف واقعات 65 سے زیادہ گھرجل گئے۔...
ڈیرہ مراد جمالی نصیرآباد ڈویژن ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے ۔ علاقے کا درجہ حرارت 51سینٹی گریڈ تک پہنچ...
کوئٹہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کو چار سال مکمل ہوگئے ، محکمہ بلدیات نے وزیر اعلی...
کوئٹہ سرکی روڈپر پولیس کے مبینہ تشدد سے ستر سالہ شخص کی ہلاکت کے خلاف لواحقین اور رشتہ داروں کا انڈسٹریل...
کوئٹہ بلوچستان کی تین جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کے پابند سلال ہونے کا انکشا ف ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ، ڈیرہ...
لاہور بھارتی حکومت کی طرف سے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ کرنے کے فیصلہ کے...
اسلام آباد ایف بی آر ، وزارت خزانہ اور متعلقہ کسٹمز ڈیوٹی سیلز ٹیکس کی شرحیں آخری وقت میں تبدیل کرنے کی...