پشتونخوامیپ کا اجلاس آج ہوگا

01 اگست ، 2024

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کوئٹہ کے ضلع ایگزیکٹیوز کا اجلاس آج یکم اگست کوسہ پہر 3بجے جبکہ ضلع کمیٹی کا ماہانہ اجلاس شام ساڑھے 5بجے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میںہوگا۔