اوستہ محمد‘ فحاشی کے اڈے پر چھاپہ3خواتین سمیت 7افرادگرفتار

01 اگست ، 2024

اوستہ محمد(نامہ نگار)ایس ایچ او سٹی تھانہ روف جمالی پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہاہے کہ ایس ایس پی کی ہدایت اور خفیہ اطلاع ملنے پر 15 اسکواڈ اور پولیس نے چھاپے کے دوران فحاشی کا اڈاچلنے پر تین خواتین سمیت 7افراد کو گرفتارکرلیا ۔