صوبائی وزیر میر سلیم کھوسہ کل کوئٹہ میں فاتحہ لیں گے

01 اگست ، 2024

کوئٹہ( پ ر)سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر ظہور حسین کھوسہ کی بیوہ اور صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی چچی کی فاتحہ جمعہ 2اگست کو صبح 9 بجے سے شام5 تک صوبائی اسمبلی کی مسجد میں ایک دن ہوگی۔