طالبعلم کا اعزاز

01 اگست ، 2024

کوئٹہ(پ ر)حافظ زین العابدین مجاہد ولد قاری عبدالصمد نے ایم اے اسلامیات 2023 کے سالانہ امتحانات کے تحت807 نمبر لیکر بلوچستان میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔