متعد دتھانوں کے ایس ایچ اوزاورچوکی انچارجز تبدیل

01 اگست ، 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آ ئی جی آ پر یشن لا ہو ر فیصل کا مر ان نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز اور چوکی انچارج تبدیل کردئیے گئے۔ انسپکٹر وقارالحسن بخاری کو ایس ایچ او رائیونڈ سٹی،عمران نیازی ایس ایچ او باغبانپورہ ،دانیال گجر کو ایس ایچ او جنوبی چھاونی ، فیصل ندیم ایس ایچ او غازی آباد ،میا ں زاہدایس ایچ او اسلام پورہ ، عرفان گجر کو ایس ایچ اونولکھا ،فاروق اعظم کو ایس ایچ اورکاہنہ ،آصف جاوید کو ایس ایچ او شفیق آباد،حماس حمید کو ایس ایچ او ہڈیارہ، نوید اسلم کو ایس ایچ او مصطفی آباد ،توصیف کو ایس ایچ او ایس ایچ او ہئیر،محمد ذکاء کو ایس ایچ او غالب مارکیٹ،مستنصر ہنجراء کو ایس ایچ اوجوہر ٹاون ،انسپکٹر رانا مجاہد حسین کو ایس ایچ اوسندر امجد ڈوگر کو ایس ایچ اوسبزہ زار،وقاص اشرف کو ایس ایچ او لٹن روڈ ،طیب سرفراز کو ایس ایچ اوموچی گیٹ ،عمران قمر پڈانہ کو ایس ایچ او اقبال ٹاون ،شجاع کوسب انسپکٹر چوکی انچارج کرول گھا ٹی اور مرتضیٰ سب انسپکٹر چوکی انچارج چند رائے تعینات کر دیا گیا ۔