چئیرپرسن پروٹیکشن اتھارٹی کی سیکرٹری داخلہ سے ملاقات

01 اگست ، 2024

لاہو(خصوصی نمائندہ،خبرنگار) چیئرپرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خواتین اور معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے تحفظ پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔