بچے سے زیادتی کرنیوالے3ملزم گرفتار

01 اگست ، 2024

لاہو ر (کر ائم رپو رٹر)لاہورانویسٹی گیشن پولیس نے 8سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالے 3 ملز موں محمد شہزاد، عامر اسلام اور محمد بلال کو گرفتارکر لیا۔