کل تک مذاکرات سے انکار آج نمائندہ مقررکرنے کامطالبہ ،رانا سکندرحیات

01 اگست ، 2024

لاہور(خبرنگار)وزیر تعلیم اور مسلم لیگ ن کے راہنما رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ ایک شخص جو کل تک مذاکرات سے انکاری تھا آج مذاکرات کیلئے نمائندہ مقرر کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے تاہم قوی یقین ہے کہ جلد تحریک انصاف کی جانب سے بانی تحریک انصاف کے مذاکرات بارے بیان کی تردید آنے والی ہے۔