گراں فروشی کا سدباب اہم ترجیح ہے،کمشنر

01 اگست ، 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور زیدبن مقصود نے کہا ہے کہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں کے تعین کے میکنزم کا جائزہ لے کر گراں فروشی کا سدباب اہم ترجیح ہے تا کہ صارف کو روزمرہ استعمال کی اشیاء مقررہ نرخوں پر دستیاب ہوں۔