نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

01 اگست ، 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) کوٹ لکھپت میں 28 سالہ ا ظہرکام کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔