لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) تھانہ موچی گیٹ کی حدود میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد بری طرح جھلس کر شدید زخمی ہو گئے ہیں ،زخمیوں کو میو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی شناخت 36 سالہ زوہیب، 18 سالہ مزمل دانش، 30 سالہ شاہد، 33 سالہ بلال، 17 سالہ کاشف، 21 سالہ فیصل، محمد فیض اور 21 سالہ اسامہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔
لاہور شہر بھر میں مارکیٹوں ، بازاروں اوردیگر جگہوں پرپارکنگ سٹینڈز پراوور چار جنگ کی جارہی ہے۔ 10سے زائد عرصہ...
لاہور سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم نےجماعت اسلامی اعوان ٹاؤن کے زیر اہتمام گرینڈ افطار ڈنر سے خطاب...
لاہور مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صدر علامہ علی اکبر کاظمی نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے...
لاہور جنرل ہسپتال شعبہ امراض جلد کے زیر اہتمام فنگس کی بیماری سے متعلق آگاہی، علامات، احتیاطی تدابیر،بچاؤ...
لاہور صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد نے ترکیہ کے قو نصل جنرل درمس بستگ سے ترک سفارت خانہ میں ملاقات کی اور...
لاہورالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی جوہر ٹاؤن میں گرینڈ...
لاہور اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں 2 کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد کرکے 4 ملز...
لاہور گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار بوائز ماڈل ٹائون میںجماعت نہم کے انگریزی لازمی کا پرچہ دوست کے بھائی کی جگہ...