11نامعلوم لاشیں اما نتاً سپردخاک

01 اگست ، 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ایدھی فاؤنڈیشن نے شہر کے مختلف مقامات سے ملنے والی 11 نامعلوم لاشوں کوامانتاً سگیاں قبرستان میں سپردخاک کردیا۔