پولیس موٹرٹرانسپورٹ ونگ کی ورکشاپ کاافتتاح

01 اگست ، 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)پنجاب پولیس موٹر ٹرانسپورٹ ونگ میں موٹر سائیکل ورکشاپ کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن عمران احمر نے افتتاح کیا ۔