اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی کابینہ نے پاور ڈویژن کے 13اداروں کی نجکاری کی منظوری دے دی۔کل 13میں سے9سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیاں نجکاری کی فہرست میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاور ڈویژن کے 4 اداروں کی تنظیم نو کی منظوری دی جس کے تحت کوئٹہ الیکٹرک، ٹرائبل الیکٹرک سپلائی کمپنی، این ٹی ڈی سی اور نیسپاک کی تنظیم نو کی جائے گی۔ذرائع نے بتایا کہ کوئٹہ الیکٹرک اور ٹرائبل الیکٹرک سپلائی کمپنی نجکاری فہرست میں شامل نہیں ہیں۔ وفاقی کابینہ نے جنکوز کو نجکاری فہرست میں شامل کرنے کی منظوری بھی دی ہے۔اس کے علاوہ پاور ہولڈنگ لمیٹڈ، سی پی پی اے سمیت 6 اداروں کو قومی اہمیت کے ادارے قرار دینے کی منظوری دی گئی۔
اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین سینیٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل...
جنیوا عالمی ادارہ صحت نے عالمی سطح پر صحت عامہ کو لاحق بحران سے نمٹنے کے لئے فوری طورپر ڈیڑھ ارب ڈالرزکی اپیل...
نئی دہلی بھارتی بحریہ کا ہرمس 900 ڈرون تجرباتی پرواز کے دوران تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی...
ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل درازندہ یوسی بحرین میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوگئی ، ڈیرہ اسماعیل خان میں اب تک...
سڈنی پولیس اور مقامی میڈیا نے گزشتہ روز بتایا کہ ایک آسٹریلوی ماں پر اپنی ایک سالہ بچی کو زہر دینے اور آن...
کراچی جیو نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں...
کراچی گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل جمعے کو کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل سے ملاقات کریں گے ملاقات کا...
کراچیسول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو پیر 20 جنوری سے آپریشنل کرنے کا اعلان کردیا...