اسلام آباد (ایجنسیاں)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کانیٹ ورک ڈاؤن ‘انٹرنیٹ سسٹم سست روی کا شکار ‘اسٹاک مارکیٹس ‘بینکنگ سسٹم اور کاروباری لین دین متاثر‘عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ سروس میں سست روی ریکارڈ کی گئی ہے، صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں‘خلل کو دور کرنے پرکام جاری ہے۔پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ / براڈ بینڈ صارفین کو مصروف اوقات کے دوران سروسز کی ممکنہ ڈی گریڈیشن کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
کراچیبھارتی کوسٹ گارڈ کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کے بعد تمام دھرو ہیلی کاپٹرز کو گراؤنڈ کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا...
اسلام آباد سکھر الیکٹرک سلائی کمیشن کو بھاری نقصانات سے بچانے اور کرپشن سے نمٹنے کا اختیار فوج، ایف آئی اے...
کوئٹہ حکومت پاکستان ریونیو ڈویژن فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہمسایہ ملک ایران کے ساتھ چوتھے آفیشل بارڈر...
کراچیایران میں فضائی دفاعی مشقیں کی گئیں۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق مشقیں فردو اور خنداب کے فضائی دفاعی...
لاہورصوبائی و یر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جب سے عمران خان کا منہ بند ہے ملک کا ہر شعبہ ترقی کی طرف بڑھ...
نیکوسیا قبرص کے چیف پراسیکیوٹر نے پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے پاکستانی شخص کی موت کی تحقیقات کیلئے ایک...
پشاور پشاور کے کاروباری و سیاسی شخصیت سے حساس ادارے کے جعلی اہلکار وں نےکروڑوں روپے ہڑپ کرلئے گئے جبکہ انہیں...
کوئٹہ سنجدی میں میتھین گیس کے نتیجے میں دھماکے سے متاثرہ کوئلہ کان میں پھنسے مزید سات کانکنوں کی لاشیں نکال...