تہران(ٹی وی رپورٹ) اسماعیل ہانیہ کے اہلخانہ نے ان کی شہادت قابل فخر قرار دیدی۔اسماعیل ہانیہ کی بہو نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج میرے سسر شہید ہونے والوں میں شامل ہو گئے، اللہ پاک ہماری قسمت بدلیں گے، ہمارا غم بہت بڑا ہے، آنکھیں اشک بار ہیں، ہمارادل غمزدہ ہے، انہوں نے کہا کہ امید ہے اللہ پاک ہمارے حالات بہتر کریں گے۔اسماعیل ہانیہ کے بیٹے نے والد کی شہادت پر کہا میرے والد ہر روز شہادت محسوس کرتے تھے، ہمیں ان پر فخر ہے اور ہم اپنا سر اونچا رکھتے ہیں، میرے والد کا وہ خواب پورا ہوا جس کا انہوں نے خواب دیکھا تھا۔
کراچیدریائے گنگا، جمنا اور قدیم سرسوتی کے سنگم پر واقع بھارتی شہر الہٰ آباد میں آج سے شروع ہونے والے کمبھ...
بیروت لبنان کے صدر جوزف عون نے گزشتہ روز دی ہیگ میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے صدارتی جج نواف سلام کو قانون...
کراچی قطر نے مذاکرات میں بریک تھرو کے بعد غزہ جنگ بندی کے معاہدے کا حتمی مسودہ حماس اور اسرائیل کو بھجوادیا۔...
ٹوکیو امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا گزشتہ روزکہاکہ جنوب مغربی جاپان میں6.8شدت کا زلزلہ آیا، حکام نے فوری...
سرینگر مودی نے ہمالیائی سڑک کی اسٹریٹجک سرنگ کا افتتاح کردیا، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ...
اوسلو ناروے میں اسرائیل فلسطین تنازع کا دو ریاستی حل تلاش کرنے کیلئے عالمی اتحاد کا اجلاس کل ہوگا، اسرائیل کی...
ماسکو کریملن نے گزشتہ روز کہا کہ روس اور ایران جمعہ کو ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کے دورہ روس کے دوران جامع...
پیرس فرانسیسی پارلیمنٹ کے ایوان بالا کےا سپیکر نے اپنے اور ساتھیوں کے لیے ہزاروں یورو کی لاگت سے نئی کرسیوں...