پشاور(نامہ نگار)خیبرپختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران سوات اور باجوڑ سمیت صوبے کے چودہ اضلاع میں تیز بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر19 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے ،61 گھروں کو نقصان پہنچا، جاں بحق افراد میں 4 مرد ،4 خواتین ، 11 بچے ،زخمیوں میں 6 مرد 3 خواتین اور 6 بچے شامل،،پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بارشوں سے نقصانات کے حوالے سے جاری ہونےوالی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 4 مرد 4 خواتین اور 11 بچے جبکہ زخمیوں میں 6 مرد 3 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق تیر آندھی اور بارش کے باعث مجموعی طور پر 61 گھروں کو نقصان پہنچا۔جس میں 37 گھروں کو جزوی اور 24 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق یہ نقصانات کوہاٹ ، باجوڑ، چترال اپر و لوئر، دیر اپر، کوہستان اپر و لوئر ، ایبٹ آباد، ہری پور، سوات، چارسدہ، صوابی، ساوتھ وزیرستان اور ہنگو میں رونما ہوئے۔رپورٹ کے مطابق ثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری، بند شاہراہوں کو کھولنے کے لیے چھوٹی بڑی مشنری کو بروئے کار لیایا جا رہا ہے۔
کولمبو سری لنکا میں شدید بارشوں کے باعث20ہزار سے زیادہ افراد متاثرہوئے سری لنکا کے محکمہ آبپاشی نے بتایا ہے...
میڈرڈ ا سپین کےنائب وزیراعظم سمیت حکومت کے تین ارکان نےگزشتہ روز ایکس کو خیر باد کہہ دیا ، انہوں نے ڈونلڈ...
رائے پوربھارتی فورسز نے شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں دو خواتین سمیت 14قبائلیوں کو نکسل علیحدگی پسند قراردیکر...
بیجنگ چینی صدر شی جن پنگ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ورچوئل ملاقات کی۔دونوں سربراہان مملکت نے نئے سال...
کراچیبرطانیہ کو رواں سیزن کے پانچویں طوفان کا سامنا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی محمکہ موسمیات...
جنین فلسطینی وزارت صحت نے گزشتہ روز کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقےجنین کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی...
ریاض امریکہ میں سعودی سفیر ریما بنت بندر کی امریکی صدر ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں سعودی عرب کی نمائندگی...
کراچیافغان حکومت اور امریکا نے قیدیوں کے تبادلے کا اعلان کیا ہے۔ کابل سے خبر ایجنسی کے مطابق افغان وزارت...