کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ہائی کورٹ میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئےکہا کہ برہان پور میں واقع تین قدیم یادگاریں، جن میں مغل بادشاہ شاہجہاں کی بہو بیگم بلقیس کا مقبرہ بھی شامل ہے، وقف بورڈ کی جائیداد کا حصہ نہیں ہے۔ اے ایس آئی نے ہائی کورٹ کی جبل پور بنچ کے سامنے ایک رٹ پٹیشن دائر کی تھی، جس میں دلیل دی گئی کہ سی ای او ایم پی وقف بورڈ نے 2013 میں پاس کردہ ایک حکم کے ذریعہ ان مقامات کو وقف جائیداد قرار دیا تھا۔
کراچی امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے ایران کے توانائی ڈھانچے پر حملوں کی حمایت کردی۔ سینیٹر گراہم کا کہنس تھا...
واشنگٹن واشنگٹن میں بڑی مسیحی دعائیہ تقریب، امریکی مذہبی شناخت پر بحث مزید تیز، وزیر دفاع، وزیر خارجہ اور...
تہرانایران کی حکومت نے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کو چین کے امور کے لیے نمائندہ خصوصی مقرر کردیا...
کراچی چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ایران امریکا معاہدے کی طرف پیش رفت ہو سکتی...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...
نئی دہلی بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگرا کے سابق سربراہ سمنت گوئل کی طرف سے وزیراعظم نریندر...
کراچی ڈرون وار فیئر کا نیا دور، حزب اللہ کے خاموش قاتل ڈرونزسے اسرائیلی دفاعی نظام پریشان ،حزب اللہ کے ڈرون...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...