ارشد ندیم ہی انعامی رقم کے حقدار بن سکتے ہیں

01 اگست ، 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیرس اولمپکس گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے ولا کھلاڑی ایک کروڑ روپے کی انعامی رقم کاحقدار ہوگا، سلور میڈلسٹ 50 لاکھ اور برانز میڈلسٹ 30 لاکھ انعام رقم ملے گی، تاہم ان کھیلوں میں پاکستانی دستے کی کار کردگی کو دیکھتے ہوئے محسوس ہوتا ہے کہ شاید ارشد ندیم ہی کسی رقم کے حصول میں کامیاب ہوسکیں گے۔