ادارہ یادگار غالب کی دو نئی کتابیں شائع

01 اگست ، 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادارہ یادگار غالب علمی موضوعات پر کتابیں شائع کرتا رہتا ہے۔ اس ہفتے ادارے نے ’’مہملات غالب‘‘ اور ’’احوال غالب‘‘ کے نام سے دو نئی کتابیں شائع کیں ہیں۔