سرفراز چوہدری ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم لاہور تعینات

01 اگست ، 2024

اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار )ڈی جی ایف آئی اے نے سرفراز چوہدری کو ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم لاہور تعینات کر دیا ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم کی سیٹ کافی عرصہ سے خالی تھی۔ ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔