اسلام آ باد (نیو زرپورٹر) سی ڈی اے عملہ نے بھیکہ سیداں ایف الیون میں کمرشل زمین پرقائم غیر قانونی تعمیر 2کباڑ خانے، 13کمرے اور 25چار دیواریوں کو گرا دیا گیا۔ آپریشن کے نتیجے میں 20کنال سرکاری اراضی واگزارکرا لی گئی۔