کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10پیسے بڑھ گئی، اوپن مارکیٹ میں 27 پیسے تک کا اضافہ،یورو کی قیمت45پیسے تک اور پاؤنڈ کی قیمت 53پیسے تک بڑھ گئی،فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بدھ کو روپے کے مقابلے انٹر بینک میں 10پیسے کے اضافے سےڈالر کی قیمت خرید 278.50روپے سے بڑھ کر 278.60روپے اور قیمت فروخت 278.70 روپے سے بڑھ کر 278.80روپے ہو گئی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 27پیسے کے اضافے سے 279.00روپے سے بڑھ کر 279.27 روپے ہو گئی لیکن قیمت فروخت 10پیسے کی کمی سے 280.60 روپے سے کم ہو کر 280.50 روپے ہو گئی ،فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید 45 پیسے کے اضافے سے 299.90 روپے سے بڑھ کر 300.35 روپے جبکہ قیمت فروخت 3 پیسے کی کمی سے 302.82 روپے سے کم ہو کر 302.79 روپے ہو گئی ،رپورٹ کے مطابق بدھ کو برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 53 پیسے کے اضافے سے 356.36 روپے سے بڑھ کر 356.89 روپے ہو گئی لیکن قیمت فروخت 49 پیسے کی کمی سے 359.86 روپے سے کم ہو کر 359.37 روپے پر آگئی۔
لندن سابق انگلش پیسرجیمز اینڈرسن دورہ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں انگلینڈ کے بولنگ کوچ رہیں گے ۔انہوں نے کہا...
کراچی پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے۔ وہ فیصل آباد میں چیمپئنز...
کراچی بھارتی ویزے ملنے کے بعد 12 رکنی پاکستان جونیئر ایتھلیٹکس ٹیم ساف جونئیر چیمپئن شپ کیلئے پیر کو لاہور سے...
نیویارک بیلاروس کی آرینا سابالنکا نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔فائنل میں انہوں نے امریکا کی جیسیکا...
کراچی انگلش کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔ انہیں آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال...
کراچی پاکستان کے16سالہ عفان سلمان نے سری لنکا میں جاری ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی، پاکستان ریکارڈ...
کراچی وزیراعظم کی ہدایات پر دو سال گذرنےکے باوجود اداروں کی ٹیموں کی بحالی کے حوالے سے مثبت پیش رفت سامنے...
کراچی چیمپئنز ون ڈے کپ کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ۔ لائنز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ان کے اور ان...