کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 1200روپے فی تولہ کا اضافہ،چاندی بھی 40 روپے فی تولہ مہنگی ہو گئی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 27ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2388 ڈالر سے بڑھ کر 2415ڈالر فی اونس ہو گئی ،عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1200روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 53 ہزار 500 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 17 ہزار 335 روپے ہو گئی ،مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی 40 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2900 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ۔
کراچی ریس کورس میں اتوار کو بھی کپ ریس نہیں ہوگی،ہینڈی کیپ کے مطابق تین گھڑ دوڑ کا انعقاد ہوگا جو ساڑھے چار...
کراچی وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان ا سپورٹس بورڈ کے نائب صدر محی الدین وانی نے کھیلوں میں...
کراچیٹیسٹ اوپنر صائم ایوب نے کہا ہے کہ انجری سے واپسی کے بعد بہت پرجوش ہوں اور پی ایس ایل 10 میں پشاور زلمی کے...
کراچیپاکستان سپر لیگ ٹین لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا میچ منگل کو کھیلاجائے گا۔لاہور قلندرز کی ٹیم نے...
کراچی جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لئے قومی ہاکی ٹیم کے کیمپ کا پہلا مرحلہ نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم...
کراچی صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر کی خصوصی ہدایات پر محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کی جانب سے...
کراچی بابر اعظم پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی تین میچوں میں بری طرح ناکام رہے اور ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکے تین...
کراچیپاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک صارف کے سوال کے جواب میں...