اسلا م آباد( نیوز رپورٹر)سیکرٹری خارجہ سائرس قاضی نے کہا ہے کہ افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی موجودگی پاکستان کے لیے مسلسل خطرے کا باعث ہے،افغان طالبان آنے کے بعد پاکستان مخالف کارروائیوں میں اضافہ ، ٹرک ڈرائیورز بغیر پاسپورٹ بارڈر کراس نہیں کرینگے۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ روز چیئرپرسن حنا ربانی کھر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے اجلاس کے دوران دی گئی بریفنگ میں بتائی ۔ سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے بتایا کہ کئی دہشتگرد تنظیمیں بشمول داعش، ایسٹ ترکستان موومنٹ، کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے کارروائی کررہی ہیں، داسو میں چینی شہریوں پرحملے کی منصوبہ بندی بھی افغانستان سے کی گئی، افغان طالبان کے آنے کے بعد پاکستان مخالف کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
واشنگٹن یوکرین کے صدر ولوڈیمیرزیلسنکی نے خبردار کیا ہے کہ روس ناٹو کے خلاف جنگ چھیڑ دے گا مغربی فوجی اتحاد...
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، جہاں اس کے سوالات کے بینک میں 2,30,000سے زائد...
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 26ویں آئینی ترمیم کے موقع پر غیر حاضر رہنے والے ارکان اسمبلی کو پارٹی سے...
پیرس مسلم لیگ فرانس کے زیراہتمام شہباز شریف حکومت کی ایک سال کی کارگردگی اور اڑان پاکستان کے پانچ سالہ منصوبہ...
کراچی سندھ حکومت کے ترجمان اور مئیر سکھر ارسلان اسلام شیخ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکھر...
ریاض سعودی عرب کے شہزادہ ترکی الفیصل نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلاء اور مصر و اردن منتقلی کے امریکی...
کراچیامریکی ساختہ 2000 پاؤنڈ وزنی بموں کی بھاری کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔اسرائیلی وزارتِ دفاع کی جانب سے امریکی...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے سپریم کورٹ کے دو ججز کیخلاف نا اہلی کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر...