ااسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ایم کیو ایم پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ لندن میں 6 جائیدادیں ایم کیو ایم شہداء اور دیگر قربانیاں دینے والوں کی امانت ہیں، کسی فرد واحد کی نہیں، جائیدادیں ایم کیو ایم کے نام خریدی گئیں، برطانیہ کی عدالت نے جائیدادوں کے لئے ہمارے حق میں فیصلہ دیا، ہم دوبارہ پٹیشن دائر کرنے جارہے ہیں، مقدمہ پھر کورٹ میں چلے گا پاکستان ہمارے لئے سیاست کا محور و مرکز ہے۔ سیاسی لوگوں کو مذاکرات سیاسی طور پر ہی کرنے چاہئیں۔ آئی پی پیز کی تحقیقات ہونی چاہئے جن لوگوں نے غلط فیصلے کئے انہیں منظر عام پر لایا جانا چاہئے۔ عوام مشکل میں ہیں، وزیراعظم سے وقت مانگا ہے، ان کے سامنے مطالبہ رکھیں گے۔
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کی انسداد سائبر کرائم عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مجرمہ کو توہین رسالت کا...
چنئی شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعدبھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے بنگلا دیشی ٹیم کے بائیکاٹ...
کراچی نوجوان کو لاک اپ میں تشدد سے زخمی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ڈی آئی جی سائوتھ نے واقعہ کا...
کراچی لبنان میں حزب اللہ کے کمیونی کیشن نظام حملے سے چند منٹ پہلے اسرائیلی وزیر دفاع یائووگیلنت نے امریکی...
کراچیترک صدر رجب طیب اردوان نے لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی کو فون کر کے لبنان میں پیجر دھماکوں پر دکھ کا...
کراچی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل میں پہلے سے درج مقدمہ نمبر 19/2023میں گرفتار ملزم عمران یوسف نورانی کی...
اسلام آباد سعودی ائرلائن کے400مسافر لے جانے کی گنجائش والے بوئنگ777تین طیارے جدہ سے خصوصی طور پر تیار کئے گئے...
کراچی وفاقی انشورنس محتسب ممتاز علی شاہ سے صوبائی محتسب پنجاب برائے انسداد خواتین نبیلہ خان نے انشورنس محتسب...