کراچی(نیوزڈیسک)بھارت میں گزشتہ روز لیند سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 150 ہوگئی، تاہم مسلسل بارشوں اور تیز ہواؤں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق بھارتی کی جنوبی ریاست کیرالہ میں کئی روز سے جاری موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی، ضلع ویاناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑکیں بند ہونے سے ریسکیو ٹیموں کو امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔بھارت کے پرکشش سیاحتی مقامات میں سے ایک، کیرالہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے گزشتہ روز صبح سویرے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد کیچڑ، پانی اور پتھروں تلے دب گئے، تاہم ریسکیو ٹیموں نے 250 سے زائد افراد کو کیچڑ، گارا اور ملبے سے ریسکیو کیا ہے۔
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کی انسداد سائبر کرائم عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مجرمہ کو توہین رسالت کا...
چنئی شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعدبھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے بنگلا دیشی ٹیم کے بائیکاٹ...
کراچی نوجوان کو لاک اپ میں تشدد سے زخمی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ڈی آئی جی سائوتھ نے واقعہ کا...
کراچی لبنان میں حزب اللہ کے کمیونی کیشن نظام حملے سے چند منٹ پہلے اسرائیلی وزیر دفاع یائووگیلنت نے امریکی...
کراچیترک صدر رجب طیب اردوان نے لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی کو فون کر کے لبنان میں پیجر دھماکوں پر دکھ کا...
کراچی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل میں پہلے سے درج مقدمہ نمبر 19/2023میں گرفتار ملزم عمران یوسف نورانی کی...
اسلام آباد سعودی ائرلائن کے400مسافر لے جانے کی گنجائش والے بوئنگ777تین طیارے جدہ سے خصوصی طور پر تیار کئے گئے...
کراچی وفاقی انشورنس محتسب ممتاز علی شاہ سے صوبائی محتسب پنجاب برائے انسداد خواتین نبیلہ خان نے انشورنس محتسب...