لاہور(خصوصی رپورٹر) سوشل ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ نے تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کی پیشکش قبول کرتے ہوئے امریکی شہریت ترک کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں خدیجہ شاہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی مخصوص نشست کی پیشکش قبول کر لی جب تک میری دوہری شہریت کا مسئلہ حل نہیں ہو تا، میں نے مہرالنساء سجاد کو اپنی نمائندگی کے لیے نامزد کیا ہے ۔
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان کسٹمز سروس کے دو افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیوں کا...
کراچی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور ثنا اللہ بلوچ کا خصوصی انٹرویو ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام...
اسلام آباد چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر ملکی طلبا کو ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ دینے پر...
واشنگٹنعالمی مالیاتی فنڈ کی ڈائریکٹرکمیونیکشن کے جواب پربھارتی صحافی کو شرمندگی کاسامنا کرناپڑگیا۔بھاتی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی اداروں کے بجائے دیگر اداروں سے ترقیاتی کام کرانے کے خلاف درخواست پر سندھ...
کراچیامریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے...
ایمسٹرڈیمبھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا دعویٰ ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ عسکری کشیدگی کا خاتمہ...
پیرسپاکستان سے پارلیمانی وفد کی یورپ آمد سے قبل ہی پی ٹی آئی فرانس نے بانی چیئرمین سمیت دیگر رہنماؤں کی...