اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انٹر نیٹ کی بلا تعطل فراہمی کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں، پاکستان کو مصنوعی ذہانت ،انفرا سٹرکچر کے حوالے سے خطے میں نمایاں ملک بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایشیا انٹر نیٹ کولیشن کے تین رکنی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔ وفد کی قیادت منیجنگ ڈائریکٹر ایشیا انٹرنیٹ کولیشن جیف پئین کر رہے تھے۔وزیراعظم ہائوس میں ہونیوالی ملاقات میں ڈیٹا کے تحفظ، انٹرنیٹ پر مواد کے حوالے سے ضابطہ اخلاق اور الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے حوالے سے حکمت عملی پر گفتگو ہوئی۔
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کی انسداد سائبر کرائم عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مجرمہ کو توہین رسالت کا...
چنئی شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعدبھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے بنگلا دیشی ٹیم کے بائیکاٹ...
کراچی نوجوان کو لاک اپ میں تشدد سے زخمی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ڈی آئی جی سائوتھ نے واقعہ کا...
کراچی لبنان میں حزب اللہ کے کمیونی کیشن نظام حملے سے چند منٹ پہلے اسرائیلی وزیر دفاع یائووگیلنت نے امریکی...
کراچیترک صدر رجب طیب اردوان نے لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی کو فون کر کے لبنان میں پیجر دھماکوں پر دکھ کا...
کراچی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل میں پہلے سے درج مقدمہ نمبر 19/2023میں گرفتار ملزم عمران یوسف نورانی کی...
اسلام آباد سعودی ائرلائن کے400مسافر لے جانے کی گنجائش والے بوئنگ777تین طیارے جدہ سے خصوصی طور پر تیار کئے گئے...
کراچی وفاقی انشورنس محتسب ممتاز علی شاہ سے صوبائی محتسب پنجاب برائے انسداد خواتین نبیلہ خان نے انشورنس محتسب...