صادق آباد، ڈاکوئوں کا چوکی پر حملہ، 3پولیس اہلکار شہید

01 اگست ، 2024

کراچی (نیوز ڈیسک) صادق آباد میں ڈاکوئوں نے پولیس چوکی پر حملہ کرکے تین اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ ڈی پی او کے مطابق چوکی پر 4پولیس اہلکار تعینات تھے۔ جس سے ایک اہلکار غیر حاضر تھا۔