حب ڈیم میں مزید دو فٹ پانی کا اضافہ

01 اگست ، 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جب ڈیم میں مزید دو فٹ پانی کا اضافہ ہو گیا حالیہ بارشوں سے چند دن قبل لیول 323فٹ تک پہنچا تھا جو بدھ کو مزید پانی آنے سے 325 فٹ ہو گیا ڈیم مکمل بھرنےکے لئے 14 فٹ پانی مزید درکار ہو گا۔