کراچی(طاہر عزیز…اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب جو ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں 3اگست کو وطن واپس پہنچیں گےوہ 22 جولائی کو روانہ ہوئے تھےوزیر بلدیات سعید غنی بھی گزشتہ 8روز سے ملک میں نہیں ہیں ان کے ترجمان نے رابطہ کرنے بتا یا کہ وہ چین کسی سرکاری میٹنگ میں شرکت کے لئے گئے ہیں تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے دو ہفتے قبل انہیں اسلام آباد طلب کر کے کراچی میں ہر بار بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بریفنگ لینےکے بعد انہیں ہدایت کی ہے کہ دنیا کے دیگر بڑے شہروں کی طرح کراچی میں برساتی پانی جمع کرنے کے لئےسڑکوں کے نیچے اسٹوریج(کنڈیوٹ) بنائے جائیں اس سے ایک تو سڑکوں سے برساتی پانی کی فوری نکاسی ہو سکے گی اور جمع کیا جانے والا پانی استعمال میں لایا جا سکے گا جبکہ شہریوں کو بھی ٹریفک جام اور دیگر مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
اسلام آباد یف بی آر میں ان لینڈ ریونیو سروس افسران کے تقرر و تبادلے ,تبادلے افسران ذاتی درخواست پر کئے گئے،...
اسلام آباد وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام نے ڈیجیٹل اکانومی ا نہانسمنٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا...
اسلام آباد پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی اور ایک اہم ادارے کے درمیان ایک مشترکہ اجلاس ہوا جس...
کراچی ممتاز ہندوستانی تاجر پر تنقیدی خبر کی اشاعت کے بعد ایک امریکی صحافی کی بھارتی شہریت منسوخ کر دی گئی جس...
کراچیایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کو مصطفیٰ قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کے گھر سے پولیس ریڈ کے دوران قبضے...
کراچیامریکی کم عمر بچیوں کی آن لائن پورنو گرافی میں ملوث گرفتار ملزم آغا سرور عباس سے ایف آئی اے کی تفتیش...
اسلام آباد وزیراعلیٰ بلوچستان کے موقف پر غیر ملکی خاتون صحافی کی بیزاری پر سرفراز بگٹی کی ناراضی۔ تفصیلات...
لاہور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا کہ ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں ،ترجمان نے کہا مفاد پرست...