اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ او ایس ڈی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور سیکر ٹیر یٹگروپ کے گریڈ ا نیس کے افسر محمدزاہد مصطفیٰ ڈپٹی سیکریٹری وزارتِ موسمیاتی تبدیلی تعینات کیا گیا ہے۔ ڈپٹی سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن اور سیکر ٹیریٹگروپ کے گریڈ انیس کے افسر منصور علی مسعود کا تبادلہ کر کے اُنہیں 3 سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر سینئر پراجیکٹ آفیسر، ہیومن اینڈ سوشل ڈیویلپمنٹ، ایشیئن ڈیویلپمنٹ بنک مقرر کیا گیا ہے۔ ڈپٹی سیکریٹری وزارتِ موسمیاتی تبدیلی اور سیکر ٹیریٹ گروپ کے گر یڈ انیس کے افسر ڈاکٹر منصور علی وسان کا تبادلہ کر کے اُنہیں ڈپٹی سیکریٹری قومی صحت ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔
اسلام آباد بلوچستان جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات کے حوالے سے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل چوہدری...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات...
اسلام آباد وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے وزارت کا چارج سنبھالتے ہی ذیلی اداروں کے ہنگامی...
اسلام آباد پیٹرولیم ڈویژن کے ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ حکومت نے ایک اور ون ٹرم ایل این جی...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں چینی وافر مقدار میں موجود ہے، بحران کے ذمہ داروں کو...
راولپنڈی ملک بھر میں آج ہفتہ15 مارچ کو یومِ تحفظ ناموسِ رسالت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔پاکستان...
اسلام آباد بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کے تناظر میں کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد میں PTI کو...
اقوام متحدہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسلاموفوبیا کے دن مسلم اور غیرمسلم اراکین ممالک کے...