اسلام آباد( تنویر ہاشمی) امریکی ویزے کیلئے درخواستوں کی پروسسنگ کا وقت گزشتہ برس کے مقابلے میں نصف ہو گیا ہے یہی وجہ ہےکہ کراچی اور اسلام آباد میں ماہانہ 10ہزار سے زائد درخواستیں پروسیس ہورہی ہیں ، اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے سینئر حکام نے ورچوئل میٹنگ میں منتخب صحافیوں کو پاکستان میں ویزہ آپریشن میں کئے گئے نئے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 2023میں کراچی قونصلیٹ اور اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے ویزہ دفاتر سے اب تک کے سب سے زیادہ ویزے جاری کئے گئے ہیں، رواں مالی سال اکتوبر تک یہ تعداد گزشتہ برس سے بھی زیادہ ہو جائیگی کیونکہ پاکستانیوں کی جانب سے ویزہ کیلئے درخواستوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ، ویزہ درخواستوں کی پروسسنگ میں تاخیر کی بنیادی وجہ یہ ہےکہ ہر درخواست کو انفرادی طورپر جائزہ لیا جاتا ہے۔
اسلام آباد وزارت آئی ٹی کے ڈپٹی سیکرٹری اعزاز اللہ شاہ کے خلاف تحریک استحقاق سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے...
کراچی جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان “ میں میزبان مبشر ہاشمی سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر وزیراعظم۔سیاسی امور،رانا...
کراچیمصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کے والد نے ویڈیو بیان میں اپنے بیٹے ارمغان کو سزا دینے کا...
اسلام آباد سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف نے بلوچستان میں امن وامان کی بحالی کیلئے...
ڈیرہ غا زیخان پنجاب پولیس نے خوارجی دہشت گردوں کے عزائم ایک بار پھر خاک میں ملا دیے، ڈیرہ غازیخان کی تحصیل...
لاہور وزیراعلیٰ پنجابمریم نوازشریف نے کہا کہ حکومت ماحولیاتی آلودگی کو ختم کرنے اور آنے والی نسلوں کو صاف...
اسلام آباد پاکستان کسٹمز سروس کے تبدیل کئے گئے افسران کوسبکدوش کرنے کا حکم ، پہلے ہی اپنے چارج چھوڑ نے والے...