کراچی (این این آئی)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے سیاسی عدم استحکام اور انتشارکو معیشت کیلئے خطرہ قرار دیدیا۔ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی‘ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی طویل مدتی ریٹنگ کی آؤٹ لک مستحکم ہے۔ گذشتہ ایک سال میں پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری آئی،مستقبل قریب میں پاکستان کے ڈیفالٹ کے خطرات کم ہوگئے ہیں تاہم سیاسی غیریقینی معاشی کارکردگی اور پالیسی سازی کو متاثر کر سکتی ہے ۔ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی زیادہ جبکہ مالی حالات سخت ہیں، رواں مالی سال حکومت کی آمدنی کا 50 فیصد سے زائد قرض ادائیگی میں استعمال ہوگا،پاکستان کے غیر ملکی زر مبادلہ ذخائر اضافے کے باوجود کم ہیں۔
اسلام آباد بلوچستان جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات کے حوالے سے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل چوہدری...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات...
اسلام آباد وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے وزارت کا چارج سنبھالتے ہی ذیلی اداروں کے ہنگامی...
اسلام آباد پیٹرولیم ڈویژن کے ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ حکومت نے ایک اور ون ٹرم ایل این جی...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں چینی وافر مقدار میں موجود ہے، بحران کے ذمہ داروں کو...
راولپنڈی ملک بھر میں آج ہفتہ15 مارچ کو یومِ تحفظ ناموسِ رسالت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔پاکستان...
اسلام آباد بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کے تناظر میں کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد میں PTI کو...
اقوام متحدہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسلاموفوبیا کے دن مسلم اور غیرمسلم اراکین ممالک کے...