اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) چینی کی قیمتوں میں ہونے والےاضافہ کے تناظر چینی کی برآمد معطل کرنے پر غور کیلئے کابینہ کمیٹی مانیٹرنگ شوگر ایکسپورٹ اورشوگر ایڈوائزری بورڈ کا مشترکہ اجلاس آج (جمعرات )طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطا بق چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت میں مقررہ بینچ مارک سے2روپے56پیسے بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے حکومتی کابینہ کمیٹی نےچینی کی برآمد معطل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن سےچینی کی قیمتوں میں اضافے پر وضاحت طلب کئے جانے کا امکان ہے۔ کابینہ کمیٹی کے علم میں یہ بات لائی گئی ہے کہ چینی کی ریٹیل فی کلو قیمت ای سی سی کے مقررہ بینچ مارک سے بڑھ چکی ہے۔
کراچی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے سے ایف آئی اے سمیت وفاقی اداروں میں سخت تشویش اور پریشانی کی صورتحال ‘فیصلے...
اسلام آ باد پانچ ہفتے گزرنے کے باوجود سنٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی منظوری کا عمل مکمل نہیں ہوسکا جس کی...
اسلام آباد پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی تفصیلات سینٹ میں پیش کر دی گئیں، 1281 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں...
اسلام آباد )سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ فرید اقبال نے سپریم کورٹ کے احکاما ت کے مطابق ٹرسٹ جائیدادوں کا...
اسلام آباد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے کی اراضی الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال سکھر...
اسلام آباد اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے، 13 افسران نے نئے عہدے سنبھال لیے وفاقی بورڈ آف ریونیو ، حکومت...
راولپنڈیپاکستان میں مختلف معذوریوں کا شکار افراد کی تعدادسات لاکھ 24ہزار767ہے۔ پنجاب میں3 لاکھ 81 ہزار 558، حکومت...
اسلام آباد نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اب بات بہت آگے نکل چکی ہے‘ آپ سندھ سے پانی...