کراچی (ٹی وی رپورٹ) سینئر تجزیہ کار اور صحافی حامد میر نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت ایران اور تمام مسلم ممالک کیلئے ٹیسٹ کیس ہے ۔ تحریک انصاف کے عون عباس نے کہا کہ ہماری مخصوص نشستیں مل گئی تو اکتوبر میں پنجاب میں مریم نواز کی حکومت نہیں ہوگی ۔ ن لیگی رکن قومی اسمبلی اظہر بلال کیانی نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ایک جنرل سیٹ بھی نہیں ملنی چاہئے ۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر نے تجزیہ پیش کیا کہ اس وقت کی اہم خبر اسماعیل ہنیہ کی شہادت ہے ان کو ایران کے شہر تہران میں شہید کیا گیا ان کی شہادت سے صرف ایران کی سیاست پر ہی اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔
اسلام آبادپاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالرز کے فنڈز موصول ہو گئے ہیں ، سٹیٹ بینک آف پاکستان...
کراچی ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کو نشانہ بناتے ہوئے پابندیوں کے ایک نئے مرحلے پر عمل درآمد کر دیا ہے، یہ...
کراچی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل، روس اور امریکا عالمی انسانی حقوق کی تباہی...
اسلام آباد پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پانچ سالہ نئی آٹو سیکٹر پالیسی متعارف کروانے پر اتفاق کر لیا...
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرادی گئی،جیل ذرائع کے مطابق...
اسلام آ باد پاکستان نےمسجدِ الاقصیٰ کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غیر...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیر اعظم شہباز شریف ،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے زمین کے...
کراچی وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر...