کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اپریل 2019میں جنرل فیض سے ان کی ملاقات جنرل باجوہ کے سسر کے گھر پر ہوئی تھی، ملاقات میں جنرل فیض نے کہا تھا کہ ہم اس (عمران خان )سے بیزار آگئے ہیں ، انہوں نے کہا تھا کہ آپ جون تک پنجاب کی حکومت لیں اور دسمبر میں جو ہے وفاق حکومت کی تیاری کریں ، اسماعیل ہنیہ کی اسرائیل کے ہاتھوں ایران کے شہر تہران میں شہادت پر پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نیشنل سیکورٹی رپورٹر رائٹرز ادریس علی نے کہا اسماعیل ہنیہ حماس کے انتہائی اہمیت کے حامل تھے تاہم دیکھنا ہوگا کہ اب ایران کیا کرے گا۔
اسلام آبادپاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالرز کے فنڈز موصول ہو گئے ہیں ، سٹیٹ بینک آف پاکستان...
کراچی ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کو نشانہ بناتے ہوئے پابندیوں کے ایک نئے مرحلے پر عمل درآمد کر دیا ہے، یہ...
کراچی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل، روس اور امریکا عالمی انسانی حقوق کی تباہی...
اسلام آباد پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پانچ سالہ نئی آٹو سیکٹر پالیسی متعارف کروانے پر اتفاق کر لیا...
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرادی گئی،جیل ذرائع کے مطابق...
اسلام آ باد پاکستان نےمسجدِ الاقصیٰ کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غیر...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیر اعظم شہباز شریف ،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے زمین کے...
کراچی وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر...