اسلام آباد (مہتاب حیدر) اسٹیٹ بینک کی جانب سے کمرشل بینکوں کے 268؍ ارب روپے کے قرضوں پر معافی یا چھوٹ دینے اور امریکی ڈالرز میں ضمانتیں دینے سے انکار کے بعد طویل عرصہ سے تاخیر کا شکار پی آئی اے کی نجکاری کو زبردست دھچکا لگا ہے۔ اندازہ ہے کہ رضامندی کے مطابق چھوٹ نہ دی گئی تو بینکنگ سیکٹر کو تقریباً 40 ارب روپے کے نقصان کا سامنا ہوگا۔ وزارت خزانہ اور کمرشل بینکوں نے پی آئی اے پر واجب 268 ارب روپے کے قرض کو یکم جنوری 2024 سے نیا قرض تصور کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ لہٰذا، اسٹیٹ بینک سے چھوٹ (یا قرض معاف) کی ضرورت ہے لیکن مرکزی بینک یا رعایت دینے سے گریزاں ہے۔
اسلام آباد بلوچستان جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات کے حوالے سے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل چوہدری...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات...
اسلام آباد وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے وزارت کا چارج سنبھالتے ہی ذیلی اداروں کے ہنگامی...
اسلام آباد پیٹرولیم ڈویژن کے ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ حکومت نے ایک اور ون ٹرم ایل این جی...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں چینی وافر مقدار میں موجود ہے، بحران کے ذمہ داروں کو...
راولپنڈی ملک بھر میں آج ہفتہ15 مارچ کو یومِ تحفظ ناموسِ رسالت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔پاکستان...
اسلام آباد بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کے تناظر میں کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد میں PTI کو...
اقوام متحدہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسلاموفوبیا کے دن مسلم اور غیرمسلم اراکین ممالک کے...