اسلام آباد (محمد صالح ظافرخصوصی تجز یہ نگار) قائمہ کمیٹی کی منظوری سے الیکشن ایکٹ ترامیم نے قانون بننے کیلئے اہم مرحلہ طے کرلیا،ترمیم کثرت رائے سے بلا ردوبدل منظورہوئیں،تحریک انصاف کے علی محمد کی وزیر قانون اعظم تارڑ سے جھڑپ ہوئی ’’آپ ترمیم کی کیوں حمایت کر رہے ہیں‘‘ علی محمد خان نے وزیر قانون سے احتجاج کیا، تحریک انصاف کے وفد کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات بھی بے نتیجہ ثابت ہوئی، ترامیم موثر بہ ماضی ہونے پر تحریک انصاف کے تحفظات ہیں، ترامیم اگست کے اوائل میں قانون بن جائیں گی، جس پر تحریک انصاف عدالت کا رخ کریگی۔ الیکشن ایکٹ مجریہ 2017میں غیرمعمولی نوعیت کی ترمیم نے بدھ کو منظوری کا اہم مرحلہ اس وقت طے کرلیا جب پارلیمانی امور کی قائمہ کمیٹی نے بھاری اکثریت سے اس مسودے کی منظوری دیدی۔
اسلام آباد بلوچستان جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات کے حوالے سے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل چوہدری...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات...
اسلام آباد وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے وزارت کا چارج سنبھالتے ہی ذیلی اداروں کے ہنگامی...
اسلام آباد پیٹرولیم ڈویژن کے ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ حکومت نے ایک اور ون ٹرم ایل این جی...
اسلام آباد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں چینی وافر مقدار میں موجود ہے، بحران کے ذمہ داروں کو...
راولپنڈی ملک بھر میں آج ہفتہ15 مارچ کو یومِ تحفظ ناموسِ رسالت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔پاکستان...
اسلام آباد بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کے تناظر میں کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد میں PTI کو...
اقوام متحدہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسلاموفوبیا کے دن مسلم اور غیرمسلم اراکین ممالک کے...