ایک ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

01 اگست ، 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر )قادرپورراں پولیس نے ملزم واحد گل کو گرفتار کر کے پسٹل برآمد کرلیا اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ۔