ملتان (سٹاف رپورٹر)آل پاکستان بیڈ شیٹ اینڈ اپ ہولسٹری مینو فیکچررزا یسوسی ایشن دفتر میں ملتان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے تعاون سے بجٹ 2024 میں نافذ کئے گئے محصولات اور خصوصاً برآمدی شعبہ کے لئے ٹیکس اصلاحات پر آگاہی فراہم کرنے کے لئے سیمینار ہوا۔ جس میں ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبدالستار، محمد یونس غازی ، عثمان ستار، مہتاب چغتائی، راجہ امتیاز کیانی اوردیگر مقرر ین نے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، تاجر دوست سکیم اور دیگر قانونی پہلوؤں پر اظہار خیال کیا۔تقریب کے اختتام پر محمد عاصم شاہ چیئرمین APBUMA نے کہا کہ بجٹ 2024 میں برآمدی شعبہ کو بھی فائنل ٹیکس سے نارمل ٹیکس Regime کے تحت لایا گیا ہے لہذا یہ بہت ضروری ہے کہ برآمد کنند گان اس ضمن درپیش چیلجز سے پوری طرح آگاہی حاصل کر یں۔ انہوں نے حکومت سےاپیل کی کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق ملک میں برآمداد کو فروغ دینے کے لئے اس شعبہ کے لئے ٹیکنالوجی کے استعمال سے ٹیکس معاملات کو سہل بنایا جائے۔
ملتان کمشنر مریم خان نے ڈی سی وسیم حامد کے ہمراہ خونی برج، دہلی گیٹ کا دورہ کیا، مساجد کے سامنے گندا پانی کھڑا...
ملتان سی پی او ملتان کی شہید کانسٹیبل کے گھر آمد فیملی کے ساتھ ملاقات گھر خرید کیلئے 1کروڑ35لاکھ کی گرانٹ جاری...
ملتان انجمن جانثاراں پیر طریقت کے جنرل سیکرٹری و مرکزی جماعت اہل سنت کے نائب صدر محمد ثمر حامدی کی رہائش پر...
ملتان پنجاب ٹیچرز یونین کے سینئر نائب صدر پنجاب چوہدری مسعود گجر،ضلعی صدر رانا اسلم ساغر،کمیٹی کنوینئر رانا...
وہاڑی وکلا غیر آئینی بل کو نہیں مانتے، پریس کانفرنس میں سابق صدر بار شہزاد انجم مترو، صائمہ نورین...
ملتان حضور ؐ کی تشریف آوری دونوں جہانوں کیلئے باعث رحمت و برکت ہے، آقا دو عالم ﷺ کی آمد سے ظلمت کے بادل چھٹ...
ملتانپنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملتان، خانیوال اور وہاڑی میں سویٹس یونٹس، چائے پیکنگ یونٹس، پکوان سنٹرز سمیت...
ملتان پولیس نےفائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کرنے سمیت لڑائی جھگڑوں کے مختلف واقعات کے الزام میں14افراد کے خلاف...