ملتان (سٹاف رپورٹر) مرکزی انجمن تاجران زکریا ٹاؤن مارکیٹ بوسن روڈ کے زیر اہتمام پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی جس کہ قیادت صدر رانا ارشاد نے کی ،ریلی میں میں مختلف مارکیٹوں کی صدور وجنرل سیکرٹری وچیئر مین ودیگر عہدیداران میں ملک رمضان سیال،ڈاکٹر غلام شبیر، ملک نواز آرائیں، ملک منیر آرائیں، قاسم بگٹی، پیرزادہ آصف شاہ، ملک عارف مہار، شاکر خان،شیخ عمران ،حاجی عبدالعزیز، بلال کھاکھی، طارق عزیز،عمران کھچی، بابر سیال، عمران سیال،چوہدری ناصر علی، ملک اسد، عمیر سیال،ملک راشد شریک تھے۔
ملتان ایمرسن یونیورسٹی ملتان نےکے طلبہ کی پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام لاہور ایکسپو سینٹر میں...
ملتانمیپکوانتظامیہ نے رانا محمد سرفراز کو ڈپٹی ڈائریکٹر میپکو ہیڈ کوارٹر کی خالی پوسٹ پر تعینات کردیاہے۔ ان...
خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسماعیل کھاڑک سے پاکستانی قوم کا فخر جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد...
ملتان جے یو آئی کے قائد مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں مینار پاکستان پر مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے...
خان گڑھ پولیس خدمت مرکز مظفرگڑھ کی بڑی کاروائی، کرایہ نامہ درج کروانے کی غرض سے آئے شخص نوید آصف کا شناختی...
ملتان کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کی زیر صدارت ڈویژن میں پبلک ٹوائلٹس کے قیام کا جائزہ اجلاس منعقد...
وہاڑی غزہ پر اسرائیلی شدید بمباری کی وجہ سے نہتے فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لئے 26اپریل کو تمام تاجر...
ملتان مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی نے کہا ہے کہ غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے...